نصیر ترابی کی یاد میں ہونے  والی تقریب منسوخ

98

کراچی ( پ ر ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام نامور شاعر ،ماہر لسانیات نصیر ترابی کی یاد میں بدھ16 جون 2021ء شام 6بجے جوش ملیح آبادی لائبریری ،احمد شاہ بلڈنگ میں ہونے والی تقریب منسوخ کردی گئی ہے ،آئندہ تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔