سینئر صحافی راجا طارق انتقال کرگئے

128

 کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیوزون ٹی وی کے سینئررپورٹر اور سی آر اے کے جنرل سیکرٹری راجا طارق انتقال کرگئے‘ ان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر مسجد وسطہ نزد زینت اسکوائر ایف سی ایریا میں ادا کی جائے گی اور تدفین گلبائی قبرستان میں ہو گی۔