پریس کلبز اور صحافیوں کیلیے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی گرانٹ کی تجویز

120

اسلام آبا د(آن لائن ) آئندہ مالی سال کے دوران پریس کلبز اور صحافیوں کے لیے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی گرانٹ رکھنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ بجٹ دستاویز کے مطابق اشتہارات، براڈکاسٹنگ اور پبلشنگ کی مد میں 4 ارب 57 کروڑ 79 لاکھ 56 ہزار روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے ۔