حیدرآباد: نیو سبزی منڈی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے بچہ زخمی

134

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نیو سبزی منڈی کے قریب 12 سالہ بچے کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا ۔ پولیس نے زخمی حالت میں سول اسپتال حیدرآباد پہنچایا ہے مگر اب تک ورثا کا سراغ نہیں مل سکا ۔