مرکنٹائل ایکس چینج میں 11.6ارب روپے کے سودے

92

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے11.6ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 13,809 رہی۔سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 3.527ارب روپے رہی ۔