قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل11 کرکٹرز ہرارے پہنچ گئے

237

(رپورٹ: سید وزیر علی قادری) قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل11 کرکٹرز ہرارے پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق  ترجمان پی سی بی  نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی، نتائج  منفی آنے پر  ٹریننگ کی اجازت ہوگی، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن 23 اپریل کو شیڈول ہے۔

واضح رہے کہ پہلا ٹیسٹ میچ 29اپریل اور دوسرا ٹیسٹ میچ 7مئی کو ہرارے میں کھیلا جائے گا۔