اورنگی ٹاؤن:2 مسلح ملزمان ہارڈ ویئر کی دکان میں لوٹ مار کے بعد فرار

163

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی میںدو مسلح ملزمان ہارڈ ویئر کی دکان میں لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے ،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں دکاندار کو اپنی دکان میں کام کرتے دیکھا جا سکتا ہے،دکان کے باہر مسلح ملزمان آئے اور اسلحہ تان لیا،دونوں ملزمان شلوار قمیص میں ملبوس تھے، دونوںماسک پہنے ہوئے تھے پھربھی دونوںکے چہرے دیکھے جاسکتے ہیں۔