حسین محنتی ودیگر کا شیر محمد جونیجو کی خوشدامن کے انتقال پر اظہارتعزیت

140

کراچی (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ، سیکرٹری
اطلاعات مجاہد چنا اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات وزیرعلی جمالی نے جماعت اسلامی سندھ کے آڈیٹر شیر محمد جونیجو کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔