ممتاز سہتو3روزہ دورے پر اندرون سندھ روانہ

111

کراچی (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر وسیاسی کمیٹی کے چیئرمین ممتاز حسین سہتو اندرون سندھ کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے،وہ آج میرپورخاص،کل کنڈیارو اور 11اپریل کو ہالا ومورو کا تنظیمی ودعوتی دورہ کریں گے ۔