الخدمت (خواتین) کےزیر اہتمام 2 روزہ نمائش

162

کراچی( اسٹاف رپورٹر) الخدمت (خواتین) کے زیر اہتمام 2 روزہ نمائش منعقد کی گئی، جس میں مستحق ہنر مند افراد خصوصی طور پر خواتین کی تیار کردہ مصنوعات فروخت کے لیے رکھی گئیں۔ ملبوسات، چادریں، عبایا، مصالحہ جات، جیولری اور دیگر گھریلو اشیا انتہائی مناسب داموں پر فروخت کی گئیں۔ اتین کی بڑی تعداد نے نمائش سے خریداری کی اور الخدمت کی سرگرمیوںکو سراہا۔