مختلف مقامات پر محافل استقبال رمضان

31

کراچی(پ ر) جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت مختلف مقامات پرمحفل استقبال رمضان9،اپریل بعد نماز عشاء جامع مسجد عبدالعزیز سیکٹر15-Mعلاقہ نیوکراچی، 10اپریل بعد نماز عشا ء جامع مسجد عثمان سیکٹر 11- Aعلاقہ نارتھ کراچی ،11اپریل 2:00بجے دوپہرجامع مسجد ابوحذیفہ سیکٹرZ4علاقہ گلشن معمار،11اپریل بعد نماز عصرجامع مسجدعبداللہ بن مسعودؓ عرض محمد گوٹھ علاقہ تیسر ٹائون،11اپریل بعد نماز عشاء ڈیرہ حاجی طور خان مچھر کالونی علاقہ گجرومیں مولانا حافظ ساجدانورمعروف اسلامی اسکالر ونائب قیم جماعت اسلامی پاکستان استقبال رمضان پروگرام سے خطاب کریں گے۔