لاہور، سید عطاء المہیمن بخاری کی یاد میں شہدائے ختم نبوت کا نفرنس آج ہوگی

93

لاہور (نمائندہ جسارت) قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری کی یاد میں شہدائے ختم نبوت کا نفرنس آج اتوار بعد نماز مغرب مرکزی دفتر احرار نیومسلم ٹاؤن لاہور میں ہوگی۔ جس میں جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی، جمعیت علماء اسلام ضلع لاہور کے امیر مولانا محب النبی ، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماء مفتی محمد حسن ،پاکستان شریعت کونسل کے مرکزی سیکرٹی جنرل مولانا زاہد الراشدی اور دیگررہنماء و دانشور شرکت و خطاب کریں گے۔