مستونگ، فورس کی گاڑی کو حادثہ ایک اہلکار جاں بحق، پانچ زخمی

151

مستونگ(آن لائن )مستونگ کے قریب سیکورٹی فورس کی گاڑی کو حادثہ ایک اہلکار جاں بحق، پانچ زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اعلی ا لصباح کوئٹہ کراچہ قومی شاہراہ پر دتو کے قریب اینٹی ٹیررسٹ فورس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔حادثے میں ایک اہلکار محمدداود جاںبحق ہوگی۔