سنی علما کونسل عشرہ امیر معاویہؓ منائیگی

177

حیدرباد(اسٹاف رپورٹر) سنی علما کونسل 26فروری تا7مارچ عشرہ کاتب وحی حضرت امیر معاویہ ؓبن ابوسفیان عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجائے گا۔