تجارتی سرگرمیوں کے فروغ میں ٹرانسپورٹرزکردارادا کریں،گورنر

69

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس اور انٹر سٹی لانگ روٹ ٹرانسپورٹرز کے وفود نے گورنر ہاؤس میں الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں معاشی اور تجارتی سرگرمیوں میں ٹرانسپورٹرز کو درپیش مشکلات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر نے کہا کہ اقتصادی و تجارتی سرگرمیوںکے فروغ میںٹرانسپورٹرزکردارادا کریں۔