حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت سرکاری وکیل نے دلائل کیلیے مہلت مانگ لی

175

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور سمیر شیخ کی درخواست ضمانت کی سماعت، ملزمان کے وکلا نے دلائل مکمل کرلیے جبکہ سرکاری وکیل نے دلائل کیلیے مہلت طلب کرلی۔