نئی نسل کے تحفظ کے لیے مضبوط خاندانی نظام ناگزیرہے، مسرت جنید

241

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اس وقت دشمن کا ٹارگٹ عورت ہے جو خاندان کا اہم ستون ہے۔ خاندان مضبوط ہوگا تو نسلیں بھی مضبوط بنیادوںپر پروان چڑھیں گی۔ان خیالات کا اظہار ناظمہ ضلع وسطی مسرت جنید نے قباء آڈیٹوریم میںپروگرام مضبوط خاندان محفوظ عورت مستحکم معاشرہ میں کیا۔