‘کوشش ہوگی سنچری بناؤں’

286

لاہور قلندرز کے غیر ملکی بیٹسمین بین ڈنک نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی  سنچری بناؤں، لیکن   زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے۔

پشاور زلمی کو شکست دے کر کامیابی سے ایونٹ  کا آغاز کرنے والی لاہور قلندرز کے بین ڈنک نے کہا کہ  امید ہے جس اسکواڈ نے پچھلے سال اچھے نتائج دیے، اس سال بھی  دے گا، پچھلے سال کی اچھی کارکردگی،اس سیزن میں ہمارےحوصلے بلندرکھےگی۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی  سنچری بناؤں، لیکن   زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے خواہش ہے  اس بار ایسا کچھ کریں کہ قلندرز کے فینز ہم پر فخر کریں۔

قلندرز کے سلمان مرزا نے کہا کہ لاہورقلندرزکوکریڈیٹ کہ ہم جیسےپلیئرزکوگروم کیااوریہاں تک پہنچایا،اہور،فیصل آباد کی نمائندگی کے بعد بیٹل آف قلندرز میں آیا۔

انہوں نے کہا کہ دوباراوپن ٹرائلزکےبعدپی ڈی پی ٹورنامنٹس میں فیصل آباد،لاہورکی نمائندگی کی۔