قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

61

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس 2روز وقفے کے بعد (آج) پیرکو شام 4 بجے دوبارہ شروع ہوگا، سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس پیش کیا جائے گا ۔