محمد حسین محنتی جمعرات کو پریس کانفرنس کریں گے

202

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی جمعرات کو شام چار بجے قباء آڈیٹوریم میں مسئلہ کشمیر پر عالمی ضمیر کی خاموشی، حکمرانوں کی بے حسی اور ہفتہ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔