تحریک فدایان ختم نبوت کا ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان

259

بدوملہی (آن لائن )سید محمد واجد گیلانی چیئرمین تحریک فدایان ختم نبوت پاکستان ، سابق آزاد امیدوار حلقہ پی پی 41 نے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن ) کی نامزد امیدوار حلقہ این اے 75 سیدہ نوشین افتخار شاہ کی حمایت کا اعلان جامعہ اکبریہ فیض العلوم کوٹلی میانی میں کیا اس موقع پر چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین ، مسلم لیگ ( ن) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال ، ممبران پنجاب اسمبلی پیر فیض رسول ، میاں عبدالروف ودیگر بھی موجود تھے۔