فوج کا حامی ہوں جرنیلوں کا نہیں‘سینیٹر مولانا عطا الرحمن

378

اسلام آباد (صباح نیوز)جے یو آئی(ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عطا الرحمن نے کہا کہ فوج کا حامی ہوں جرنیلوں کا نہیں،ہم جرنیلوں کے نہیں کوئٹہ جانے کے لیے بھی یہ اشاروں کے منتظرہیں۔ رپورٹ موجود ہے نیب کی سب سے زیادہ ریکوری جرنیلوں سے ہوئی ۔ اس امر کا اظہار انہوں نے ایوان بالا کی کارروائی کے دوران کیا۔ اجلاس چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں ہوا، سینیٹر مولانا عطا الرحمن نے کہا کہ کٹھ پتلیوں اور پشت پناہی کرنے والوں کو گھر جانا ہوگا۔