اسٹیل مل نجکاری کیخلاف سندھ حکومت کمیٹی کی تشکیل خوش آئند ہے، یعقوب شیخ

92

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایس بی سی اے ورک اینڈ چارج ایمپلائز یونین کے صدر یعقوب احمد شیخ نے کہا ہے کہ اسٹیل مل نجکاری کیخلاف سندھ حکومت کی جانب سے کمیٹی کی تشکیل خوش آئند ہے، سندھ حکومت ایس بی سی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بھی کمیٹی تشکیل دے، پیپلز پارٹی مزدور دوست تنظیم ہے ، سندھ میں کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔