سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کمی

182

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں6ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1809ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوںمیں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کمی سے 1لاکھ10ہزار300 اور دس گرام سونے کی قیمت 172روپے کمی سے 94ہزار 564روپے رہی۔