حیدر آباد، اے ٹی سی کورٹ کے جج غلام مصطفی میمن کورونا وائرس کا شکار

174

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) اے ٹی سی کورٹ کے جج غلام مصطفی میمن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد وہ پندرہ روز کے لیے گھر میں آئیسولیٹ ہوگئے۔