الحیدری جنرل پوسٹ آفس میں جلسہ سیرت ؐکا انعقاد

132

کراچی (پ ر)الحیدری جنرل پوسٹ آفس کراچی میں گزشتہ روز دوسرا عظیم الشان جلسہ سیرت النبیﷺ منعقد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی مولانا حافظ کامران خان تھے۔انہوں نے اپنے خصوصی خطاب میں آپ ؐ کی سیرت بیان کی ۔ جلسے میں نعت خواں حافظ محمد فہد نفیس، قاری اسد الحق شاہد قادری، فخر الدین قادری، یونس قادری ودیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا۔