بیگیج کھیپ کی غیرقانونی کلیئرنس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

71

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن کراچی نے بیگیج کے کھیپ کی غیرقانونی کلیئرنس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق ایسٹ ،ویسٹ وارف اورپورٹ قاسم پر آنے والے بیگیج کے کھیپ کی کلیئرنس میں بدعنوانی کی نشاندہی پر ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی کی جانب سے بدعنوانی میں ملوث عناصرکے خلاف کارروائی کی جائے گی۔