اجتماعات جمعہ میں حرمت رسول کی اہمیت اجاگرکی جائے،غربااہل حدیث

78

کراچی(پ ر)امیر جماعت غربااہل حدیث مولاناعبدالرحمن سلفی نے کہاہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پر ہماری جان بھی قربان ہے،انہوںنے ائمہ مساجد اورخطیبوں سے اپیل کی کی اجتماعات جمعہ میںاطاعت وحرمت رسول کی اہمیت کواجاگرکریں۔انہوں نے کہا کہ موذی امراض خصوصاً کوروناسے بچاؤ کے لیے دیگراحتیاطی تدابیرکے ساتھ ضروری ہے کہ باوضو رہاجائے ۔نماز اہتمام اور استغفارکی کثرت کی جائے ۔