گستاخانہ خاکوں کیخلاف کراچی کے سپراسٹور پر فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ مہم کے سلسلے میں بن ہاشم، امتیاز، الجدید،چیس اپ، آئیڈیل سپرمارٹ ودیگر اسٹور پر خریداری نہ کرنے کا پوسٹر آویزاں ہے