بدین : کھوسکی روڈ پر ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار فوجی جوان جاں بحق

181

بدین(نمائندہ جسارت) بدین سے کھوسکی روڈ موڑ پر حادثہ موٹر سائیکل سوار فوجی جوان جاں بحق ہو گیا۔ بدین شہر کے کھوسکی روڈ بائی پاس موڑ پر موٹرسائیکل اور پک اپ میں ہونے والے تصادم میں موٹر سائیکل سوار ابرار حسن چانڈیو جاں بحق ہو گیا۔جاںبحق شخص پاک