جے آئی یوتھ نے اسٹاپ پر لوگوں سے رائے لی

81

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جے آئی یوتھ لانڈھی غربی کے تحت میمن انسٹیٹیوٹ اسٹاپ پر کراچی ریفرنڈم کے سلسلے میں اسٹال لگایا گیا اور بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنی رائے کااظہار کیا۔اس موقع پر جماعت اسلامی لانڈھی غربی کے رہنما محمد کاشف جے آئی یوتھ لانڈھی غربی کے صدر حماد حیدر ودیگر ذمے دار بھی موجودتھے۔