مردم شْماری…………اجمل سراج

125

جہاں بَھر میں بڑے شہروں کی جو ہے
وہی صورت ہماری ہو تو کیوں ہو

کسی بھی شہر میں خوش انتظامی
غلط مردم شماری ہو تو کیوں ہو