عمران خانی …………اجمل سراج

144

یہ پاکستان یہ ملکِ خداداد
کہاں آسان اس پر حکمرانی

اسی اک دور میں موصوف کی تو
نکل جائے گی سب عمران خانی