۔4 اکتوبر کو قومی عوامی تحریک کی مرکزی کابینہ کا اجلاس ملتوی، 10اکتوبر کو ہوگا

293

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) قومی عوامی تحریک کے مرکزی ترجمان اشر پلیجو نے اپنے بیان میں کہا کہ 4 اکتوبر کو قومی عوامی تحریک کی مرکزی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے، اب یہ اجلاس 10 اکتوبر بروز ہفتہ صبح نو بجے قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کی زیر صدارت حیدر آباد میں ہوگا جس میں ملک اور سندھ کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لے کر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔