پری میڈیکل نتائج میں31نجی وسرکاری کالجوں کی کارکردگی مایوس کن

168

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے پری میڈیکل نتائج میں پروموٹ ہونے کے باوجود 31نجی اور سرکاری کالجز اور ہائر سکینڈری اسکولز کی کارکردگی مایوس کن رہی ۔ تدریسی عمل پر توجہ نہ دینے کے باعث مذکورہ طلبہ ڈی اور ای گریڈ میں پاس ہوئے۔