حیدرآباد: لیاقت اسپتال انتظامیہ کی نااہلی وین حادثے کے زخمی کورونا وارڈ منتقل

194

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کی انتظامیہ کی نا اہلی, وین حادثے کے زخمیوں کو کورونا وارڈ
میں منتقل کر دیا جہاں ایک کورونا کا مریض بھی موجود ہے۔