وزیر اعظم عمران خان آ ج کالاشاہ کاکو کا دورہ کریں گے

159

اسلام آباد/کالاشاہ کاکو( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان آ ج منگل کوکالاشاہ کاکو کا دورہ کرینگے اور نواحی علاقے چک46اییا نگر میں راوی سٹی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے سیکورٹی اداروں نے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔