ممتازشاعررشید خان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج ہوگی

100

کراچی(پ ر)ادارہ فکر نو کراچی کے جنرل سیکریٹری معروف شاعر،نظامت کاراورسندھ اسکائوٹ کے سابق چیف رشید خان رشید انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ اللہ والی مسجد چار پول کورنگی میں ادا کی گئی ۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے آج بعد نماز ظہر مسجد اللہ والی مچھلی موڑ نزد چار پول، کورنگی ساڑھے5میں مردوں کے لیے او رخواتین کے لیے قرآن خوانی کا انتظام گھرمیںکیا گیا ہے۔