کورنگی:دھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی

226

کراچی( اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے بلال کالونی سیکٹر 37 میںدھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قاپوپایا ۔ ترجمان فائر بریگیڈ کا کہنا تھا کہ دھاکے اور تولیہ فیکٹری میں فائر فائٹرز نے فیکٹری میں لگی آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تھا۔