عالمگیر وبا، تشویشناک مریضوں کی تعداد 60ہزار ہوگئی

332

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں کورونا اموات کی مجموعی تعداد 9لاکھ8ہزار874 ہوگئیں ہے۔

کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 2کروڑ80 لاکھ76ہزار375 (28076375) ہوگئی ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد2کروڑ1لاکھ46ہزار942 ہوگئی ہے۔

عالمی ویب سائٹ کے مطابق امریکا میں 65لاکھ50ہزار824 افراد کورونا سے متاثر، اموات 1 لاکھ 95 ہزار254 ہوگئیں، دوسرے نمبر پر آج کے عددوشمار کے مطابق انڈیا ہے جہاں 44 لاکھ 82 ہزار171 افراد متاثر، اموات کی مجموعی تعداد 75 ہزار 197 ہوگئیں، تیسرے نمبر میں برازیل جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 41 لاکھ 99 ہزار332 اور اموات 1لاکھ28 ہزار653تک پہنچ گئی ہے۔

 

                                                   کورونا وائرس: عالمی ممالک