یورپین ا سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

221

لندن (اے پی پی) یورپین ا سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر اضافہ ہوا جس کی وجہ وال ا سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 1.5 فیصد بڑھ کر 5951.89 پوائنٹ پر آرہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 1.3 فیصد بڑھ کر 13141.41 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 5008.04 پوائنٹ رہا۔