بلند تر……………اجمل سراج

373

شعور تو خدا کی دَین ہے جو وہ نہیں تو پھر
کم از کم آپ لوگ دیجئے زبان کو لگام

تعینِ مقام و مرتبہ سے ہیں بلند تر
وہ اہلِ بیت ذی شرف ہو یا صحابہ کرامؓ