حسینؓ……………اجمل سراج

174

نہ مال و زر کی تمنا نہ تخت و تاج کا ڈر
نئے مزاج کے انساں بنا رہے ہیں حسینؓ

کسی میں تاب ہو اجمل تو سامنے آئے
کہ بے بسی کو بھی خنجر بنا رہے ہیں حسینؓ