قرآن

164

آج جنتی لوگ مزے کرنے میں مشغول ہیں،وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں ہیں مسندوں پر تکیے لگائے ہوئے،ہر قسم کی لذیذ چیزیں کھانے پینے کو ان کے لیے وہاں موجود ہیں، جو کچھ وہ طلب کریں اْن کے لیے حاضر ہے۔
(یٰسین: 55-57)