روسی ایس یو-57 نیٹو اتحادیوں کو ٹکر دے گا

672

روس نے دعویٰ کیاہے کہ روسی ساختہ ایس یو-57 لڑاکا طیارے امریکی افواج کے اتحادیوں کو دیے گئے ایف -35 جیٹ طیاروں کو ٹکر دے سکتا ہے۔

روسی میڈیا اور دفاعی تجزیہ کاروں نےانکشاف کیا ہے کہ مغربی سرحد پر روس کو ایسےممالک کا سامناہے جو جدیدامریکی جہاز  رکھتے ہیں، لہذا روس نے مقامی سطح پر ڈیزائن کیا گیا پہلا ففتھ جنریشن ایس یو-57 ان سرحدوں پر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جو نیٹو کی فیضائیہ کو جواب دے گا۔

Russian Su-57 vs U.S. F-35 - the F-35 is likely to destroy Su-57 ...

روس کی جانب سے پہلے یہ منصوبہ بنایا گیا تھا کہ پہلے مرحلے میں 2 ایس یو 57 کو 2019 کے آخر میں اور دو 2020 میں دو جہاز سونپ دیے تھےلیکن 2019 میں ایک جیٹ طیارے کے حادثے نےکمپنی کو پروگرام پر کام روکنے پر مجبورکردیا تھا۔

واضح رہے کہ روسی ایس یو -57 جیٹ زمینی اور بحری سطح  دفاع کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یاد رہے کہ ‘نیٹو ‘کا ایک اہم رکن ترکی پہلے ہی  امریکا سے ایس -400 طیارہ شکن میزائل سسٹم خریدنے کی کوششیں کررہا ہے۔