استنبول کی اور تاکوئے مسجد کی تاریخ

1127

انقرہ: استنبول کی اور تاکوئے مسجد دو براعظموں یورپ اور ایشیا میں تقسیم کرنے والی آبنائے باسفورس کے کنارے واقع ہے۔

تاکوئے مسجد سلطان عبدالمجید اول کے حکم پر 1854ء سے 1856ء کے دوران تعمیر ہوئی ،جسے نیوباروک طرزِ تعمیر کی حامل دنیا کی واحد مسجد ہے۔

Exploring Ortakoy's Beautiful Waterfront | Radisson Blu

تاریخی مسجد کے دو مینار ہیں جبکہ اس کی دیواریں سفید پتھر سے تیار کی گئی ہیں۔

مسجد کی خاص بات اس کے وسیع دریچوں سے ہر وقت سورج کی روشنی براہ راست اور باسفورس کے پانیوں سےمنعکس ہوکرمسجد میں پھیلی رہتی ہیں۔

Image may contain: indoor

Image may contain: indoor