واٹربورڈ کا آج سے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع

102

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایات پر واٹربورڈ بدھ 19اگست سے شہر بھر میں ٹیکس نادہندگان اور غیرقانونی کنکشنز کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کررہا ہے ۔