القرآن

114

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
نھیں مثال کے طور پر اُ س بستی والوں کا قصہ سناؤ جب کہ اس میں رسول آئے تھے۔ہم نے اُن کی طرف دو رسول بھیجے اور انھوں نے دونوں کو جھٹلادیا۔پھر ہم نے تیسرا مدد کے لیے بھیجا اور ان سب نے کہا ’’ ہم تمھاری طرف رسول کی حیثیت سے بھیجے گئے ہیں۔‘‘
(یٰسین:13-14)