بلدیہ کورنگی میں رین ایمرجنسی نافذ افسران وعملے کی چھٹیاں منسوخ

141

کراچی(صباح نیوز)شہر قائد میں بارش کا نیا اسپیل ،بلدیہ کورنگی میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ افسران و عملے کی چھٹیاں منسوخ ضلع کورنگی کے چاروں زونز میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم چیئر مین سید نیئر رضا کا دستیاب مشنری اور افرادی قوت آن روڈ رکھنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہنگامی پلان ترتیب دینے اوربرساتی پانی کی بروقت نکاسی کے لیے حکمت عمل مرتب کرنے کی ہدایت دی ہے۔