نیٹی جیٹی پل کے نیچے پانی میں ڈوبی ہوئی ایک دن پرانی لاش برآمد

195

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جیکسن پولیس اسٹیشن کیماڑی کے علاقے میں نیٹی جیٹی پل کے نیچے سے ڈوبی ہوئی لاش ملی ،جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ،پولیس کے مطابق متوفی کے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی ہے ،جس سے اس کی شناخت ہو سکے ،متوفی کی عمر 30سال کیلگ بھگ ہے۔پولیس نے کارروائی کے بعد لاش شناخت کے لیے سرد خانے میںرکھوادی ہے۔